’میرے ریکارڈ کے بارے شکوک پیدا کرنے کا مقصد کتاب بیچنا ہے‘

،ویڈیو کیپشنسکوائش کے دنیا کے عظیم ترین کھلاڑی جہانگیر خان نے کہا ہے کہ ایک کتاب میں ان کے 555 مسلسل جینتے کے حوالے سےشکوک پیدا کرنے کا مقصد کتاب بیچنا ہے۔

سکوائش کے عظیم ترین کھلاڑی جہانگیر خان نے کہا ہے کہ ان کے 555 مسلسل جینتے کے حوالے سےشکوک پیدا کرنے کا مقصد کتاب بیچنا ہے۔ ایک نئی کتاب میں دعوی کیا گیا ہے کہ یہ تعداد 555 سے کم ہے جبکہ جہانگیر خان کا کہنا ہے کہ اگر نمائشی اور ديگر میچز کو بھی شمار کیا جائے تو یہ تعداد 700 سے بھی زیادہ ہے۔