واشنگٹن میں قرآنی نسخوں کی سب سے بڑی نمائش

،ویڈیو کیپشننیویارک میں قرآن کے قدیم فن پاروں کی نمائش

امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں قرآن کے نسخوں کی سب سے بڑی نمائش شروع ہو گئی ہے۔ اس نمائش میں صدیوں پرانے قرآن کے نادر نسخے نمائش کے لیے رکھے گئے ہیں۔