آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
عراق فوج موصل شہرکے مشرقی حصہ میں داخل ہونے میں کامیاب
عراق میں دولت اسلامیہ نامی تنظیم سے گھمسان کی جنگ کے بعد موصل شہر کے مشرقی حصے میں داخل ہونے میں کامیاب ہو گئی ہے