آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
جھیل سے پانی نکالنا ضروری تھا
نیپال میں کوہ ہمالیہ کے قریب ایک جھیل میں پانی کی سطح خطرے کے نشان سے بڑھ گئی جسے کے بعد اس سے پانی کی نکاسی کی گئی