انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں درجنوں سکول نذر آتش

،ویڈیو کیپشنانڈيا کے زیرانتظام کشمیر میں گزشتہ کئی ہفتوں کے دوران دو درجن کے قريب سکولوں کي عمارتوں کو جلا دیا گیا ہے۔

انڈيا کے زیرانتظام کشمیر میں گزشتہ کئی ہفتوں کے دوران دو درجن کے قريب سکولوں کي عمارتوں کو پُراسرار انداز ميں آگ لگا کر جلا ديا گيا ہے۔ حکومت علیحدگی پسندوں کو موردِ الزام قرار دے رہی ہے، تاہم علیحدگی پسندوں کا کہنا ہے کہ اِن وارداتوں کے ليے حکومت ہی ذمہ دار ہے۔ سرینگر سے ریاض مسرور۔