آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
اقوام متحدہ نے شامی اور روسی افواج سے حلب پر بمباری بند کا مطالبہ کیا ہے۔
اقوامِ متحدہ نے شامی اور روسی افواج سے مطالبہ کیا ہے کہ شام کے شہر حلب پر بمباری فوراً بند کر دیں۔ تازہ ترین اعداد وشمار کے مطابق حالیہ دنوں میں حلب پر کی جانے والی بمباری کے نتیجے میں کم از کم ایک سو بچے ہلاک ہوئے ہیں۔ اس انسانی المیے کے بارے میں ہمارے نامہ نگار فرگل کین نے خصوصی رپورٹ بھیجی ہے جسے پیش کر رہے ہیں حسین عسکری۔ اس رپورٹ کے مناظر آپ کے تکلیف کا باعث ہو سکتے ہیں۔