آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
لندن میں پراسرار ٹیٹو کا پراجیکٹ
کیا آپ کسی آرٹسٹ کو اپنے جسم پر اُس کا من پسند ٹیٹو بنانے کی اجازت دے سکتے ہیں۔ لندن کی ایک گیلری میں ایک ایسا ہی پراجیکٹ جاری ہے جس میں ٹیٹو بنوانے کے شوقین ایک سوراخ میں سے بازو آگے کرتے ہیں جہاں ایک ٹیٹو آرٹسٹ چھپا بیٹھا ہے۔