اٹلی میں انتہائی مطلوب مافیا ڈان گرفتار

،ویڈیو کیپشنمافیا ڈان اٹلی

اٹلی میں پولیس نے پانچ برس سے مفرور اور انتہائی مطلوب مافیا ڈان انتونیو پیلے کو گرفتار کر لیا ہے۔54 سالہ انتونیو اپنی ہی رہائش گاہ میں قائم ایک خفیہ کمرے میں چھپے ہوئے تھے۔