بی بی سی اردو کی امریکی صدارتی انتخاب کی کوریج کا اختتام، یہ صفحہ اب مزید اپ ڈیٹ نہیں ہوگا
امریکی صدارتی انتخاب میں متوقع نتائج کے مطابق جو بائیڈن کو امریکہ کا 46واں صدر منتخب کر لیا گیا ہے اور وہ اگلے سال 20 جنوری کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔
موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اب تک شکست تسلیم کرنے کا اعلان نہیں کیا ہے اور جو بائیڈن کی جیت کے اعلان کے بعد سے کوئی عوامی پیغام بھی نہیں دیا ہے۔
بی بی سی اردو کی جانب سے اب امریکی صدارتی انتخاب کی لائیو کوریج کا اختتام ہوا چاہتا ہے اور یہ صفحہ اب مزید اپ ڈیٹ نہیں ہوگا۔
صدارتی انتخاب اور اس کے حوالے سے ہمارے مختلف مضامین ہماری ویب سائٹ پر موجود ہیں۔
- امریکی صدارتی انتخاب: کب کیا ہوا؟
- امریکی صدارتی انتخاب: 'ایسا صدر بنوں گا جو لوگوںکو تقسیم کرنے کے بجائے انھیں متحد کرے: جو بائیڈن
- امریکی صدارتی انتخاب 2020 کے نتائج: جو بائیڈن امریکہکے 46ویں صدر منتخب، اب آگے کیا ہو گا؟
- امریکی صدارتی انتخاب 2020: امریکہ کے نو منتخب صدرجو بائیڈن کون ہیں؟
- کملا ہیرس: امریکہ میں نئی تاریخ رقم کرنے والی پہلی خاتون اور غیرسفید فام نائب صدر کون ہیں؟
- امریکی صدارتی انتخاب 2020: اہم معاملات پر نو منتخبامریکی صدر جو بائیڈن کا کیا مؤقف ہے؟














