میچ ختم مگر ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی کوریج جاری۔۔۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images
آج کے پہلے مقابلے میں انگلینڈ نے بنگلہ دیش کو شکست دی جبکہ نمیبیا نے سکاٹ لینڈ کو ہرا کر ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے سپر 12 راؤنڈ کا بہترین آغاز کیا ہے۔
اسی کے ساتھ اب اس لائیو پیج کو مزید اپ ڈیٹ نہیں کیا جائے گا۔ مگر ورلڈ ٹی ٹوئنٹی پر بی بی سی اردو کی خصوصی کوریج جاری رہے گی!
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بارے میں مزید جاننے کے لیے آپ ہمارے خصوصی صفحے کا رُخ کر سکتے ہیں۔








