انڈیا جیت کر سیمی فائنل میں
انڈیا نے بنگلہ دیش کو 28 رنز سے ہرا کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ انڈیا کی جیت میں جسپریت بمرا نے چار وکٹیں حاصل کر کے اہم کردار ادا کیا ہے۔ بنگلہ دیش کی ہار کے ساتھ پاکستان کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے کے امکانات برقرار ہیں۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images






