بریکنگ, سنسنی خیز مقابلے کے بعد انڈیا کی افغانستان پر 11 رنز سے فاتح, یہ صفحہ مزید اپ ڈیٹ نہیں کیا جا رہا
کرکٹ ورلڈکپ کے 28ویں میچ میں انڈیا نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 11 رنز سے شکست دے دی۔
انڈیا کی جانب سے محمد شامی نے چار جبکہ جسپرت بمرا نے دو کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ افغانستان کی جانب سے سب سے زیادہ سکور محمد نبی نے بنایا، انھوں نے 52 رنز بنائے۔
اس سے قبل انڈیا نے اپنے مقررہ پچاس اوورز میں 224 رنز بنائے تھے۔ انڈیا کی جانب سے وراٹ کوہلی نے سب سے زیادہ 67 رنز بنائے جبکہ افغانستان کے محمد نبی نے دو کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔
بھمرا اپنی شاندار بولنگ کی وجہ سے مین آف دی میچ قرار پائے ہیں۔
اس میچ کے بعد انڈیا کے 9 پوائنٹس جبکہ افغانستان کے صفر پوائنٹس ہیں۔
اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام




