کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی لاہور قلندرز کے خلاف نو وکٹوں سے کامیابی
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو نو وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔
لاہور قلندرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں صرف 119 رنز بنائے تھے۔
جس کے جواب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 120 رنز کا ہدف 14 اووز میں ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا۔
- پی ایس ایل میچوں کی تازہ ترین صورتحال جاننے کے لیے بی بی سی اردو کی لائیو کوریج دیکھتے رہیے۔ اس میچ کی کوریج مکمل ہو گئی ہے۔ اس صفحے میں اب مزید پوسٹ نہیں کی جا رہیں۔


