آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

اے آر وائے کے عماد یوسف کی رہائی کا حکم، ڈالر کی قیمت میں پانچ روپے کی کمی

اے آر وائے کے اعلیٰ عہدیداروں کے خلاف شہباز گل کے بیان کے بعد مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ وہ ضرورت پڑنے پر اس کیس کا دائرہ کار اسلام آباد سے باہر بھی پھیلا سکتے ہیں۔ سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی کو اپنے ہی ملک کی فوج سے لڑوانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

لائیو کوریج

  1. سخت گیر جنرل، متنازع سزائیں اور فوجی جیل: وہ سابق حکمران جن کی مقبولیت طویل قید بھی ختم نہیں کر پائی

  2. وادی تیراہ میں متوقع فوجی آپریشن، نقل مکانی اور سہیل آفریدی کا گلہ

  3. ’مظاہرین کے پاس ایم فور رائفل، واکی ٹاکیز بھی تھیں‘: پاکستان آنے والے افراد نے ایران میں کیا دیکھا؟

  4. ’تاریخ کا بدلہ‘: اجیت ڈوول کا متنازع بیان جسے انڈیا کے بعد پاکستان میں بھی تنقید کا سامنا ہے

  5. ’آپریشن بوٹ‘: جب امریکہ اور برطانیہ نے ایرانی حکومت کا تختہ الٹ دیا

  6. سہیل آفریدی: سندھ حکومت کو فراخ دلی کا کبوتر اُڑا کر فوراً نیچے کیوں اتارنا پڑا؟

  7. استقبال کے بعد ’رکاوٹوں‘ کا الزام: سہیل آفریدی کا شکوہ اور سندھ حکومت کی ’معذرت‘

  8. جنرل آصف نواز جنجوعہ: ایک حاضر سروس پاکستانی آرمی چیف کی اچانک موت جس نے بہت سے سوالات کو جنم دیا

  9. ٹرمپ کی دھمکی، ’شاہ کی واپسی‘ اور اسرائیل: ایران میں حالیہ حکومت مخالف مظاہروں میں فوج کہاں کھڑی ہے؟

  10. آخر امریکہ وینیزویلا میں چاہتا کیا ہے؟

  11. تہران میں ’ٹرمپ‘ سٹریٹ پر امریکہ کا خیرمقدم اور مظاہرین کی جانب سے قاسم سلیمانی کا مجسمہ زمین بوس کرنے کی وائرل ویڈیوز

  12. خامنہ ای کے خلاف نعرے اور ’پابندیوں کے سوداگروں‘ پر غصہ: کیا ایران میں جاری احتجاج سنگین بحران کی شکل اختیار کر چکا ہے؟

  13. شدت پسندی کے معاملے پر فوج کے ترجمان اور تحریک انصاف کی ایک دوسرے پر کڑی تنقید پاکستان کے لیے کیا معنی رکھتی ہے؟

  14. جب واجپائی کے پاس پرویز مشرف کا ’ہاتھ تھامنے کے سوا کوئی چارہ نہ رہا‘

  15. عمران خان سے منسوب گانے سے عوام کو جوش دلانے کے الزام پر قوال کے خلاف مقدمہ: ’دھمکی آمیز فرمائش پر گانا پڑا، میں غیرسیاسی ہوں‘

  16. امریکی منصوبے کی مخالفت کرنے والی وینیزویلا کی دو خواتین رہنما، عبوری صدر ڈیلسی رودریگیز اور اپوزیشن لیڈر مرِیا کورینا مَچاڈو کون ہیں؟

  17. ’مودی جی ممبئی سازش والوں کو پاکستان سے اٹھوائیں، کیا آپ ٹرمپ سے کم ہیں‘: اویسی کے بیان پر ردعمل ’پہلے ایشیا کپ کی ٹرافی اُٹھوا لیں‘

  18. وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا دورہ لاہور: کیا پی ٹی آئی پنجاب کو متحرک کرنے میں کامیاب ہوئی اور کیا یہی اس کا مقصد تھا؟

  19. پاکستان میں اختلاف رائے پر پابندیاں، قصور وار کون؟

  20. جے شنکر کے ’بُرا ہمسایہ‘ سے متعلق بیان پر پاکستان کا ردعمل: ’پاکستان میں دہشت گردانہ سرگرمیوں میں انڈیا کا کردار کسی سے پوشیدہ نہیں‘