کورونا: پاکستان میں گذشتہ 30 دنوں میں 12 ہزار نئے متاثرین کی شناخت، کل تعداد 13318

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 12 ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ اس وبا سے 279 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں پاکستان بھر سے ایک بار پھر سات سو سے زیادہ مریضوں کی شناخت ہوئی ہے جبکہ خیبر پختونخوا میں اب تک سب سے زیادہ 98 اموات ہوئی ہیں۔

لائیو کوریج

  1. پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان پیشگی امیگریشن کلیئرنس کا نظام کیا ہے اور اس کی ضرورت کیوں پیش آئی؟

  2. 75 ممالک کے لیے امریکی ’امیگریشن ویزا پراسیس‘ معطل: ’تعلقات تو اچھے تھے پھر امریکہ نے پاکستانیوں پر بھی پابندی کیوں لگائی‘

  3. ’مظاہرین کے پاس ایم فور رائفل، واکی ٹاکیز بھی تھیں‘: پاکستان آنے والے افراد نے ایران میں کیا دیکھا؟

  4. ڈیجیٹل ادائیگیوں میں جدت کا ہدف: حکومت پاکستان اور ٹرمپ خاندان سے منسلک کرپٹو کمپنی کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

  5. رحیم یار خان میں پانچ سالہ بچے کے سینے سے ’بغیر سر والا بچہ‘ نکالنے کی انوکھی سرجری

  6. ’شکسگام وادی ہماری ہے‘: پاکستان اور چین کا 62 سال پرانا سرحدی معاہدہ انڈیا میں موضوعِ بحث کیوں؟

  7. پاکستان میں مرچنٹ نیوی کا شعبہ: ’ہوش سنبھالا تو سمجھ آیا اس فیلڈ کے اندر تو پیسہ ہی پیسہ ہے‘

  8. ایران سے تجارت کرنے والے ممالک پر 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا فیصلہ پاکستان کے مقابلے میں انڈیا کو زیادہ متاثر کیسے کر سکتا ہے؟

  9. انڈین آرمی چیف نے پونے دو گھنٹے کی پریس کانفرنس میں پاکستان اور ’آپریشن سندور‘ کے بارے میں کیا کہا؟

  10. پنجاب کے ہسپتالوں میں نرسوں اور وارڈ بوائز کو باڈی کیم لگانے پر اعتراض: ’کون ضمانت دے گا کہ یہ ڈیٹا لیک نہیں ہوگا؟‘

  11. پاکستان کی متعدد ممالک سے جے ایف-17 تھنڈر طیاروں کی فروخت پر ’مذاکرات‘ کی تصدیق: ’ان معاہدوں میں چین کی مرضی شامل ہوگی‘

  12. وادی تیراہ میں ممکنہ فوجی آپریشن سے قبل نقل مکانی کرنے والوں کی مشکلات

  13. بلوچستان میں 10 لاشوں کی برآمدگی کا معمہ: ’ہم پر غم کے پہاڑ گرا دیے گئے‘

  14. ’لاہور اور چکوال میں بھی برفباری کا امکان‘: کیا پاکستان میں سردی کی ’غیر معمولی‘ لہر آنے والی ہے؟

  15. استقبال کے بعد ’رکاوٹوں‘ کا الزام: سہیل آفریدی کا شکوہ اور سندھ حکومت کی ’معذرت‘

  16. جنرل آصف نواز جنجوعہ: ایک حاضر سروس پاکستانی آرمی چیف کی اچانک موت جس نے بہت سے سوالات کو جنم دیا

  17. پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی 20 سیریز ایک ایک سے برابر: ’سری لنکن ٹیم کو مبارکباد، لیکن ہمارے لڑکوں کو بہت محنت کرنا ہو گی‘

  18. کیا پاکستانی شدت پسند تنظیموں کی افغان جنگجوؤں کو حملوں سے دور رکھنے کی ہدایات افغان طالبان کے دباؤ کا نتیجہ ہیں؟

  19. سندھ میں کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف ’میگا آپریشن‘ کا اعلان: لاکھوں روپے سر کی قیمت والے ڈاکو کون اور کیا یہ کارروائی ’فیصلہ کُن‘ ہو سکتی ہے؟

  20. سربجیت کور کی درخواست پر انسانی ہمدردی کی بنیاد پر غور کر رہے ہیں، کوشش ہے کہ انھیں واپس نہ بھیجا جائے: طلال چوہدری