پاکستان: مصدقہ متاثرین 4782، مجموعی اموات 72 ہو گئیں

پاکستان میں کورونا وائرس کے متاثرین کی مجموعی تعداد 4782 کے لگ بھگ ہے، جن میں سے آدھے کیسز مقامی منتقلی کے ہیں۔ کوئٹہ میں پابندیوں کے باوجود بعض مساجد میں جمعہ کی نماز ادا کی گئی جبکہ سپریم کورٹ نے ملک میں وبا سے نمٹنے کی ناکافی سہولیات پر ازخود نوٹس لے لیا ہے۔

لائیو کوریج

  1. چار روزہ تنازع کے بعد انڈیا اور پاکستان کے تعلقات: ’بہترین ممکنہ نتیجہ یہ ہے کہ صورتحال مزید خراب نہ ہو‘

  2. لاہور اور کراچی کے کھانوں کا موازنہ، وسیم اکرم کی بحث سمیٹنے کی کوشش: ’لوگوں کو جو پسند ہے، انھیں وہ کھانے دیں‘

  3. نور خان، بھولاری ایئر بیس اور رحیم یار خان ایئرپورٹ پر انڈین حملوں کے بعد عینی شاہدین نے کیا دیکھا تھا؟

  4. ’کچھ رہنے دیں اگلی مرتبہ سرپرائز کرنے کے لیے‘: پاکستانی فضائیہ اور چینی جے-35 سٹیلتھ طیارے کا ذکر

  5. دعوے، الزامات، طنز اور مستقبل کے لیے تنبیہ: پاکستان اور انڈیا کے عسکری حکام کی گھنٹوں طویل پریس کانفرنسوں کا احوال

  6. آئی ایم ایف کی شرط یا غلط استعمال کی روک تھام: 200 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کے لیے سبسڈی کے طریقۂ کار میں تبدیلی کی وجہ کیا ہے؟

  7. انڈین میزائل حملوں کا نشانہ بننے والے مقامات پر بی بی سی نے ایک برس بعد کیا دیکھا؟

  8. مریدکے، بہاولپور اور مظفرآباد میں انڈین میزائل حملوں کا نشانہ بننے والے مقامات پر بی بی سی نے کیا دیکھا؟

  9. پاکستان میں گرمی کی شدید لہر کا انتباہ: کون سے علاقے زیادہ متاثر ہو سکتے ہیں اور آپ اس سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

  10. عالمی مقابلوں میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شرکت: انڈیا کو وضاحتی میمو کیوں جاری کرنا پڑا؟

  11. معرکہِ حق اور میزائل چوک

  12. پاکستان میں بچوں کے خون میں سیسہ کیسے شامل ہو رہا ہے اور یہ ایک سنگین خطرہ کیوں ہے؟

  13. شیما کرمانی سے ’بدسلوکی‘ پر کراچی پولیس کے تین اہلکار معطل: عورت مارچ کے منتظمین کی گرفتاری کے دوران کیا ہوا تھا؟

  14. لائن آف کنٹرول کے آر پار نہ صدمہ کم ہوا نہ شکوے

  15. امداد میں تاخیر سے بنکرز نہ بننے کی شکایت تک: انڈیا پاکستان جنگ کا ایک برس اور ایل او سی کے آر پار رہنے والوں کا دُکھ

  16. چارسدہ میں مولانا ادریس کی ’ٹارگٹ کلنگ‘ کے خلاف خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں احتجاجی مظاہرے، ملزمان کی تلاش جاری

  17. کیا متحدہ عرب امارات پر حملوں نے اسلام آباد کی مشکلات بڑھا دیں؟

  18. اسلام آباد میں پراپرٹی ڈیلر کے اغوا اور قتل کے بعد پولیس ملزمان تک کیسے پہنچی؟

  19. ’ون کانسٹیٹوشن ایونیو‘ خالی کروانے کی کارروائی پر بحث: ’غریبوں کے لیے قانون، اشرافیہ کے لیے استثنیٰ، بری امام زیادہ دور نہیں ‘