آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
لندن بریج پر ’وین نے راہ گیروں کو ٹکر مار دی‘
مرکزی لندن میں واقع لندن پریج پر گزرنے والے راہگیروں کو ایک وین نے ٹکر ماری ہے۔ پولیس کی جانب سے واقع کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ بی بی سی کی لائیو کوریج