BBC Urdu
آخری وقت اشاعت:  Tuesday, 27 october, 2009, 17:03 GMT 22:03 PST

وزیرستان کے آئی ڈی پی

بی بی سی اردو ڈاٹ کام کے قاری محمد کاشف نوید نے ڈیرہ اسماعیل خان میں جنوبی وزیرستان سے نقل مکانی کر کے آنے والوں کے لیے قائم رجسٹریشن اور ریلیف کیمپ سے یہ تصاویر بھیجی ہیں۔