آپ موسم، گرمی اور لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے اپنی تصاویر، ویڈیو اور تجربات ہمیں لکھ بھیجئے۔ ہم آپ کی تصاویر آپ کے نام کے ساتھ بی بی سی اردو ڈاٹ کام پر شائع کریں گے۔
ہر تصویر کے ساتھ جگہ کا نام اور تصویر کی بارے میں تفصیلات ضرور لکھ کر بھیجیں۔
اپنی تصاویر اور ویڈیو بھیجنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں: