بی بی سی اردو ڈاٹ کام کو ’یو جی سی اپ لوڈر‘ کے ذریعے قارئین کی جانب سے بھیجی گئی کئی تصاویر موصول ہوئی ہیں۔ ان تصاویر میں سے منتخب کردہ چند تصاویر ایک گیلری کی صورت میں پیش خدمت ہیں۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی تصاویر شائع ہوں تو آپ ہمیں آپ کی آواز کے صفحہ پر دیئے گئے لنک کے ذریعے تصاویر بھیج سکتے ہیں۔
برائے مہربانی اپنا نام، ای میل ایڈریس اور اپنی ویڈیو یا تصویر سے متعلق معلومات بھیجنا نہ بھولیئے۔