شاہ رخ خان کے خلاف بیانات اور ان کی نئی فلم کے خلاف شیوسینا کی مہم کے پیش نظر ممبئی میں پولیس نے شہر کے تمام تریسٹھ سنیما گھروں کو سکیورٹی فراہم کی ہے۔