آگے دیکھنے کے لیے کلک کریں | ![]() | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
|
کچھ یاد نہیں میرا نام عمرانہ ہے اور عمر شاید پندرہ سال ہے یا اس سے کچھ کم یا اوپر ہے، کچھ یاد نہیں آتا۔ مجھے پاکستان آئے ہوئے تقریباً تین سال ہوگئے ہیں۔ اماں افغانستان میں ہیں۔ میرے پانچ بہن بھائی ہیں، ابا مر گیا ہے۔ وہاں میرا گھر مزار شریف میں ہے۔ افغانستان میں لڑائی ہے، قانون نہیں ہے۔ کوئی کسی کو بھی مار دیتا ہے۔ تصاویروتحریر: ارشد علی | ![]() عمرانہ اپنی کہانی سناتا ہے | |||
| ^^واپس اوپر | |||