بھارتی کابینہ کی تازہ فہرست

آخری وقت اشاعت:  اتوار 28 اکتوبر 2012 ,‭ 12:23 GMT 17:23 PST
کابینہ کے نئے چہرے

اتوار کو کابینہ میں ردوبدل کے بعد کی خوشی

اتوار کو بھارتی کابینہ کے بائیس اراکین پارلیمنٹ نے صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی سے وزارت کے لیے حلف لیا۔ تازہ فہرست نیچے د ی جا رہی ہے۔

وزیر کابینہ

کے رحمان خاناقلیتی امور
دنشا جے پٹیلکان کنی
اجے ماکنرہائش اور شہروں سے غربت کے خاتمے
ایم پلّم راجوفروغ انسانی وسائل
اشونی کمارقانون اور انصاف
ہریش راوتآبی وسائل
چندریش کماری کٹوچثقافت
ویرپا موئلیپٹرولیم اور قدرتی گیس
ایس جےپال ریڈیسائنس اور ٹیکنالوجی اور ارتھ سائنسز
کمل ناتھشہری ترقی اور پارلیمانی امور
ویالار رویاورسیز بھارتی معاملے
کپل سبّلموصلات اور انفارمیشن ٹکنالوجی
سی پی جوشیروڈ ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز
کماری سیلجاسماجی انصاف اور بااختیار بنانے کی وزارت
پون کمار بنسلریل
سلمان خورشیدخارجہ امور
جے رام رمیشدیہی ترقی

ریاستی وزیر

منیش تیواریاطلاعات و نشریات
کے چرنجیویسیاحت
جوتیرادیتیہ مادھوراؤ سندھیاتوانائی
کے ایچ مونی یپّاانتہائی چھوٹے اور درمیانہ صنعت
بھرت سنگھ مادھو سنگھ سولنکیپینے کا پانی اور صفائی
سچن پائلٹکارپوریٹ امور
جتندر سنگھنوجوان امور اور کھیل

ریاستی وزیر

ششی تھرورفروغ انسانی وسائل
کوڈی کونیل سوریشمحنت اور روزگار
طارق انورزراعت اور فوڈ پراسسنگ صنعت
کے جی سوریہ پرکاش ریڈیریل
رانی ناراقبائلی معاملے
ادھیر رنجن چودھریریل
اے ایچ خان چودھریصحت اور خاندانی بہبود
سرو ستیہ ناراینروڈ ٹرانسپورٹ اور شاہراہ
ننونگ ایرنگاقلیت امور
دیپ داس منشیشہری ترقی
پی بلرام نایکسماجی انصاف اور بااختیار بنانا
روپا رانی کلیمواصلات اور انفارمیشن ٹکنالوجی
لال چند کٹاریادفاع
ای احمدخارجہ امور
ڈی پورندیشوریتجارت اور صنعت
جتن پرساددفاع اور فروغ انسانی وسائل
ڈاکٹر ایس جگت رکشکنجدید اور قابل تجدید توانائی
آر پی این سنگھداخلہ
کے سی وینو گوپالشہری ہوابازی
راجیو شکلاپارلیمانی امور اور منصوبہ بندی

متعلقہ عنوانات

BBC © 2014بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔

]]>