حنا کھر کا دورہِ بھارت: تصاویر

حنا کھر کا دورہِ بھارت: تصاویر

حنا ربانی کھر
،تصویر کا کیپشنپاکستانی وزیرِ خارجہ حنا ربانی کھر بھارتیہ جنتا پارٹی کی رہنما سشما سوراج کے ساتھ بھارتی پارلیمان میں
حنا ربانی
،تصویر کا کیپشنحنا ربانی بھارت کے اپنے ہم منصب ایس ایم کرشنا کے ساتھ نئی دلی میں میڈیا کے سامنے
حنا ربانی
،تصویر کا کیپشنپاکستانی وزیرِ خارجہ حنا ربانی نے بھارتی وزیرِ اعظم منموہن سنگھ کے ساتھ ان کے گھر پر ملاقات کی۔
حنا ربانی
،تصویر کا کیپشنپاکستانی وزیرِ خارجہ دلی میں صوفی حرت نظام الدین اولیا کے مزار پر پہنچیں
حنا ربانی کھر
،تصویر کا کیپشنپاکستان کی وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے نئی دلی میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما ایل کے اڈوانی سے ملاقات کی۔
حنا ربانی کھر
،تصویر کا کیپشننئی دلی میں دہشت گردی کے خلاف کام کرنے والی تنظیم نے پاکستانی وزیر خارجہ کی آمد پر احتجاج کیا۔
حنا ربانی کھر
،تصویر کا کیپشنانہوں نے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر حنا ربانی واپس جاؤ درج تھا۔
حنا ربانی کھر
،تصویر کا کیپشننومبر سنہ دو ہزار آٹھ میں ممبئی حملوں کے بعد بھارت اور پاکستان کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ منقطع ہوگیا تھا جو رواں برس فروری سے بحال کیا گیا ہے۔
حنا ربانی کھر
،تصویر کا کیپشنبھارت اور پاکستان نے کہا ہے کہ کشمیر کے مسئلے کا پرامن حل تلاش کرنے کے لیے دونوں ملک بات چیت کا سلسلہ جاری رکھیں لیکن اس دوران لائن آف کنٹرول کے راستے سفر اور تجارت کو آسان بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
حنا ربانی
،تصویر کا کیپشنپاکستانی وزیرِ خارجہ نظام الدین اولیا کے مزار پر کمیٹی کے اراکان سے بات کرتے ہوئے
حنا ربانی
،تصویر کا کیپشنپاکستانی وزیر نے کہا کہ باہمی تعلقات میں اختلافات کو دور کرنے کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جائیں گے
حنا ربانی
،تصویر کا کیپشنبھارت اور پاکستان کے درمیان جامع مذاکرات کا عمل سن دو ہزار آٹھ میں ممبئی پر حملوں کے بعد تعطل کا شکار ہوگیا تھا
حنا ربانی
،تصویر کا کیپشنحنا ربانی نے نظام الدین اولیا کے مزار پر چادر چڑھائی اور دعا کی
حنا ربانی
،تصویر کا کیپشنحنا ربانی نظام الدین اولیا کے مزار میں داخل ہوتے ہوئے
حنا ربانی
،تصویر کا کیپشنپاکستان کی وزیرِ خارجہ کا کہنا ہے کہ وہ اپنی حکومت اور عوام کی نیک خواہشات لے کر انڈیا آئی ہیں
حنا ربانی
،تصویر کا کیپشندونوں ملکوں کے وزراء خارجہ کا خیال ہے کہ اب دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کا ’نیا دور‘ شروع ہوگا
حنا ربانی
،تصویر کا کیپشنحنا ربانی کا کہنا ہے کہ دونوں ملک تاریخ سے سبق تو سیکھیں گے لیکن اس میں الجھیں گے نہیں