دہلی میں طلبہ کا احتجاج

،ویڈیو کیپشندہلی میں طلبہ کا احتجاج

انڈیا کے دارالحکوت دہلی میں بائیں بازو سے وابستہ طلبہ نے یونیوسٹیوں میں آر ایس ایس سے وابستہ طلبہ کی تنظیم اے بی وی پی کی بڑھتی ہوئی مداخلت اور تعلمی اداروں میں آزادیِ اظہار پر قدغن کے خلاف پارلیمنٹ تک مارچ کیا۔