آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
انڈیا کے ایک گاؤں میں جنس کے بدلے جنس کا نظام لوٹ آیا
انڈیا کی حکومت کی جانب سے پانچ سو اور ہزار کے نوٹوں پر پابندی کے بعد ملک میں پیدا ہونے والی کرنسی کی قلت کی وجہ سے بعض علاقوں میں جنس کے بدلے جنس کا نظام لوٹ آیا ہے۔