کرنسی نوٹوں کی منسوخی، بحران جاری

انڈیا میں کرنسی کا بحران جاری ہے اور کئی جگہروں پر احتجاجی مظاہرے کیے گئے ہیں جن میں لوگوں نے نریندر مودی کے پتلے جلا کر اپنا غصہ نکالا۔

انڈیا

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنانڈیا میں نریندر مودی کی حکومت کی طرف سے پانچ سو اور ایک ہزار روپے کے نوٹوں کی منسوخی پر بحران جاری
انڈیا

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنبنگال میں ترنمول کانگریس نے اس اقدام کے خلاف احتجاج کیا۔
انڈیا

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشناس احتجاج میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی جو ریاست کی حکمران جماعت ترنمول کانگریس نے کال دی تھی۔
انڈیا

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنکلکتہ میں بارہ گھنٹے کی علامتی ہڑتال بھی کی گئی۔
انڈیا

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنبنگال کے علاوہ کئی اور ریاستوں میں بھی احتجاجی جلوس نکالے گئے۔
انڈیا

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنحزب اختلاف کی جماعت کانگریس پارٹی کے کارکنوں نے احمد آباد میں ایک بڑا جلوس نکلا۔
انڈیا

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنکئی جگہروں پر نریندر مودی کے پتلے جلا کر لوگوں نے اپنا غم اور غصہ نکالا۔