آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
انڈیا میں ہندو اور مسلمان عورتوں کا پردہ نہ کرنےکا عہد
شمالی انڈیا میں کئی ہندو اور مسلمان عورتوں کو پردہ کرنے پر مجبور کیا جاتا ہے۔ اب کچھ عورتوں نے عہد کیا ہے کہ وہ پردہ نہیں کریں گی۔