انڈیا کا چندریان 2 چاند پر کیسے پہنچے گا؟

یہ جی ایس ایل وی ایم کے - III ہے

یہ چاند پر انڈیا کا دوسرا مشن لے کر جائے گا

لانچر پر ایک اوربیٹر اور ایک لینڈر ہے

پہلا مرحلہ: لفٹ آف

جی ایس ایل وی انڈیا میں سری ہریکوٹا کے مقام سے روانہ ہو گا

دوسرا مرحلہ: علیحدگی

ایس 200 سٹراپون راکٹ لانچر سے الگ ہوتا ہے

پےلوڈ کا حفاظتی کور الگ ہوتا ہے

ایل 110 سیکنڈ سٹیج راکٹ الگ ہوتا ہے

چندریان 2 موڈیول الگ ہوتا ہے

تیسرا مرحلہ: چاند تک کا سفر

News image
News image
News image
News image
News image
News image
News image
News image
News image
News image
News image
News image

چوتھا مرحلہ: چندریان کا چاند کے مدار میں داخلہ

News image
News image
News image
News image

لینڈر اوربٹر سے الگ ہوتا ہے

آخری مرحلہ: لینڈنگ

خلائی گاڑی لے جانے والا لینڈر چاند کے جنوبی قطب کے قریب اترے گا

ماضی میں ان مقامات پر خلائی گاڑیاں اتری تھیں

وکرم لینڈر 70 ڈگری جنوبی عرض بلد پر اترنے کی کوشش کرے گا

وکرم‘ لینڈر کو چاند پر سافٹ لینڈنگ کے لیے بنایا گیا ہے اور یہ خلائی گاڑی کو چاند پر لے جائے گا

چھ پہیوں والی روبوٹک گاڑی ’پراگیان‘ چاند کی سطح پر سفر کرے گی اور تصاویر لے گی

رپورٹر : شاداب نظمی
انفوگرافکس : پنیت کمار
معلومات کا ذریعہ: انڈین سپیس ریسرچ آرگنائزیشن