بپاشا باسو کی شادی میں ستاروں کی رونق

بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو چند روز پہلے ہی اداکار کرن سنگھ گروور کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھی ہیں اس موقع پر بالی ووڈ کے بے شمار ستاروں نے ان کی شادی میں شرکت کی۔

اس آواخر ہفتہ بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو اور اداکار کرن سنگھ گروور کی شادی میں بالی ووڈ کی مشہور ہستیوں نے شرکت کی۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشناس آواخر ہفتہ بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو اور اداکار کرن سنگھ گروور کی شادی میں بالی ووڈ کی مشہور ہستیوں نے شرکت کی۔
شادی کے وقت بپاشا نے روایتی بنگالی دلہن کا لباس پہنا تھا۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنشادی کے وقت بپاشا نے روایتی بنگالی دلہن کا لباس پہنا تھا۔
شادی میں بنگالی اور پنجابی رسومات شامل تھیں۔
37 سالہ بپاشا کی یہ پہلی جبکہ 34 سالہ کرن سنگھ گروور کی یہ تیسری شادی ہے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنشادی میں بنگالی اور پنجابی رسومات شامل تھیں۔ 37 سالہ بپاشا کی یہ پہلی جبکہ 34 سالہ کرن سنگھ گروور کی یہ تیسری شادی ہے۔
جمعہ کو ہونے والی مہندی کی رسومات میں بپاشا اور کرن سنگھ گروور کے نزدیکی رشتے دار اور دوست شامل ہوئے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنجمعہ کو ہونے والی مہندی کی رسومات میں بپاشا اور کرن سنگھ گروور کے نزدیکی رشتے دار اور دوست شامل ہوئے۔
 ممبئی کے ایک ہوٹل میں ہونے والی شادی کی پارٹی میں شاہ رخ خان بھی شامل ہوئے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشن ممبئی کے ایک ہوٹل میں ہونے والی شادی کی پارٹی میں شاہ رخ خان بھی شامل ہوئے۔
سپر سٹار سلمان خان بھی بپاشا کو نیک تمنائیں دینے پہنچے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنسپر سٹار سلمان خان بھی بپاشا کو نیک تمنائیں دینے پہنچے۔
اداکارہ ملائکہ اروڑہ خان بھی بپاشا کے دوستوں میں شامل تھیں۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشناداکارہ ملائکہ اروڑہ خان بھی بپاشا کے دوستوں میں شامل تھیں۔
امیتابھ بچن بھی اپنے خاندان کے ساتھ شادی میں شرکت کے لیے آئے اور فلم ’چینی کم‘ کی اپنی ہیروئن تبو کے ساتھ تصویر بنوائی۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنامیتابھ بچن بھی اپنے خاندان کے ساتھ شادی میں شرکت کے لیے آئے اور فلم ’چینی کم‘ کی اپنی ہیروئن تبو کے ساتھ تصویر بنوائی۔
پریتی زنٹا جنکی حال ہی میں شادی ہوئی ہے بپاشاکے مہمانوں میں شامل تھیں۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنپریتی زنٹا جنکی حال ہی میں شادی ہوئی ہے بپاشاکے مہمانوں میں شامل تھیں۔
اداکارہ دیا مرزا بھی حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھی ہیں انھوں نے بھی شادی کی پارٹی کی رونق بڑھائی۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشناداکارہ دیا مرزا بھی حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھی ہیں انھوں نے بھی شادی کی پارٹی کی رونق بڑھائی۔
سشمیتا سین بھی اپنی دوست بپاشا کو مبارکباد دینے پہنچیں۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنسشمیتا سین بھی اپنی دوست بپاشا کو مبارکباد دینے پہنچیں۔
پارمی میں ایشوریہ رائے اور ابھشیک بچن بھی پہنچے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنپارمی میں ایشوریہ رائے اور ابھشیک بچن بھی پہنچے۔
سنجے دت جو حال ہی میں اپنی سزا پوری کرنے کے بعد جیل سے چھوٹے ہیں اپنی اہلیہ منیتا دت کے ساتھ نظر آئے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنسنجے دت جو حال ہی میں اپنی سزا پوری کرنے کے بعد جیل سے چھوٹے ہیں اپنی اہلیہ منیتا دت کے ساتھ نظر آئے۔