جلال آباد میں بھارتی قونصلیٹ کے قریب کار بم حملہ

جلال آباد میں بھارتی قونصلیٹ کے باہر ہونے والے کار بم حملے میں دو شہری اور پانچ حملہ آوور ہلاک ہو گئے تھے۔

جلال آباد میں بھارت قونصلیٹ پر کار بم حملے کی آواز شہر میں دور دور تک سنی گئی
،تصویر کا کیپشنجلال آباد میں بھارت قونصلیٹ پر کار بم حملے کی آواز شہر میں دور دور تک سنی گئی
سکیورٹی اہلکاروں نے خود کش حملہ آور کے ساتھ آئے چار شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا۔
،تصویر کا کیپشنسکیورٹی اہلکاروں نے خود کش حملہ آور کے ساتھ آئے چار شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا۔
اس اچانک حملے میں سے شہریوں میں خوف ہراس پھیل گیا اور لوگ پناہ کی تلاش میں ادھر ادھر بھاگنے لگے۔
،تصویر کا کیپشناس اچانک حملے میں سے شہریوں میں خوف ہراس پھیل گیا اور لوگ پناہ کی تلاش میں ادھر ادھر بھاگنے لگے۔
افغان سکیورٹی اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرکے حملہ آووروں کو انڈیا قونصلیٹ کی عمارت کے اندر داخل ہونے سے روک دیا۔
،تصویر کا کیپشنافغان سکیورٹی اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرکے حملہ آووروں کو انڈیا قونصلیٹ کی عمارت کے اندر داخل ہونے سے روک دیا۔
کار بم حملے کے بعد پورا علاقہ تباہی کا منظر پیش کر رہا تھا۔
،تصویر کا کیپشنکار بم حملے کے بعد پورا علاقہ تباہی کا منظر پیش کر رہا تھا۔
افغان سکیورٹی اہلکاروں نے حملہ آوروں کو ہلاک کر کے پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
،تصویر کا کیپشنافغان سکیورٹی اہلکاروں نے حملہ آوروں کو ہلاک کر کے پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
جلال آباد میں شدت پسندوں کی کارروائیوں کے باوجود معمول کی زندگی رواں دواں رہتی ہے۔
،تصویر کا کیپشنجلال آباد میں شدت پسندوں کی کارروائیوں کے باوجود معمول کی زندگی رواں دواں رہتی ہے۔
کار بم حملے کی جگہ ایک بہت بڑا گھڑا پڑ گیا تھا۔
،تصویر کا کیپشنکار بم حملے کی جگہ ایک بہت بڑا گھڑا پڑ گیا تھا۔
زخمیوں کو فوری طور پر ایمبولینسوں کے ذریعے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
،تصویر کا کیپشنزخمیوں کو فوری طور پر ایمبولینسوں کے ذریعے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
سکیورٹی اہلکاروں کی قرب و جوار میں کھڑی گاڑیوں کو بھی شدید نقصان پہنچا۔
،تصویر کا کیپشنسکیورٹی اہلکاروں کی قرب و جوار میں کھڑی گاڑیوں کو بھی شدید نقصان پہنچا۔