،تصویر کا کیپشن’لُوکس فلم‘ کے پاس فلم شائقین کے لیے تصاویر کا خزینہ ہے جو 1977 میں بننے والی فلم ’سٹار وارز‘ کے بنانے میں استعمال ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنسٹار وارز کی دنیا نے بڑھ کر اب کمپیوٹر گیمز کو بھی سمو لیا ہے۔ ان فلموں کے آرٹ ورک کی مانگ بھی اتنی ہی بڑھ گئی ہے اور یہ کام اتنا ہی پیچیدہ ہو گیا ہے جتنا کہ فلموں کے لیے۔
،تصویر کا کیپشناس سیریز کی فلم ’اٹیک آف دا کلونز‘ میں پیڈمی کا یہ عروسی جوڑا بھی اسی آرٹ ورک میں شامل ہے۔
،تصویر کا کیپشنکچھ تصاویر میں مختلف قسم کی فوجی گاڑیاں بنائی گئی ہیں جو فلم میں دکھائی گئی مختلف دنیاؤں میں استعمال کی گئیں۔
،تصویر کا کیپشنان میں ایک آرٹسٹ رالف میکوئن تھے جن کا اثر اس فلم کی ہر تصویر میں نمایاں ہے۔
،تصویر کا کیپشناس تصویر میں رچرڈ لم نے ممکنہ ویڈیو گیم ’فرسٹ اسالٹ‘ کے لیے ریبل ٹروپس اور سلطنت کے درمیان جنگ کا منظر پیش کیا ہے۔
،تصویر کا کیپشنرائں چرچ نے ایک دوسری دنیا کورسکینٹ میں زیرِ زمین تفریحی مرکز کا تصور پیش کیا ہے جو سٹار وار 1313 کے لیے بنایا گیا تھا۔