یش راج فلمز کی ہیروئنوں کا جلوہ

آنجہانی فلمساز یش چوپڑا کی سالگرہ کے موقع پر ممبئی میں منعقدہ فیشن شو میں یش راج فلمز کی معروف اداکارائیں ریمپ پر اتریں۔

بالی وڈ کے آنجہانی فلمساز اور ہدایتکار یش چوپڑا کی سالگرہ کے موقع پر ممبئی میں منعقدہ فیشن شو میں یش راج فلمز کی اداکارائیں شریک ہوئیں۔
،تصویر کا کیپشنبالی وڈ کے آنجہانی فلمساز اور ہدایتکار یش چوپڑا کی سالگرہ کے موقع پر ممبئی میں منعقدہ فیشن شو میں یش راج فلمز کی اداکارائیں شریک ہوئیں۔
یش چوپڑا کو ان کی رومانوی فلموں کے لیے یاد کیا جاتا ہے۔ ان کی فلموں کی مشہور جوڑی شاہ رخ خان اور مادھوری ڈکشت نے اپنے ہی انداز میں یش چوپڑا کو خراج عقیدت پیش کیا۔
،تصویر کا کیپشنیش چوپڑا کو ان کی رومانوی فلموں کے لیے یاد کیا جاتا ہے۔ ان کی فلموں کی مشہور جوڑی شاہ رخ خان اور مادھوری ڈکشت نے اپنے ہی انداز میں یش چوپڑا کو خراج عقیدت پیش کیا۔
یش راج فلمز کی فلم ’سلسلہ‘ کے مشہور گیت ’یہ کہاں آ گئے ہم‘ جیسے ہی شروع ہوا اداکارہ ریکھا نے ریمپ پر 80 کی دہائی کو ایک بار پھر زندہ کر دیا۔
،تصویر کا کیپشنیش راج فلمز کی فلم ’سلسلہ‘ کے مشہور گیت ’یہ کہاں آ گئے ہم‘ جیسے ہی شروع ہوا اداکارہ ریکھا نے ریمپ پر 80 کی دہائی کو ایک بار پھر زندہ کر دیا۔
اداکارہ جوہی چاولہ نے فلم ’ڈر‘ کے نغمے’جادو تیری نظر‘ پر اپنے فن کا مظاہرہ کیا
،تصویر کا کیپشناداکارہ جوہی چاولہ نے فلم ’ڈر‘ کے نغمے’جادو تیری نظر‘ پر اپنے فن کا مظاہرہ کیا
پرانے زمانے کی ہیروئن نرگس پر فلمائے گئے گیت ’پیار ہوا اقرار ہوا‘ کی دھن پر ریمپ پر اداکارہ انوشكا شرما اتریں۔
،تصویر کا کیپشنپرانے زمانے کی ہیروئن نرگس پر فلمائے گئے گیت ’پیار ہوا اقرار ہوا‘ کی دھن پر ریمپ پر اداکارہ انوشكا شرما اتریں۔
پرينیتی چوپڑہ جب ریمپ پر آئیں تو لگا مدھوبالا کی خوبصورتی ایک بار پھر متحرک ہو اٹھی ہو۔
،تصویر کا کیپشنپرينیتی چوپڑہ جب ریمپ پر آئیں تو لگا مدھوبالا کی خوبصورتی ایک بار پھر متحرک ہو اٹھی ہو۔
یش راج فلمز کی سپر ہٹ فلم ’چاندنی‘ کے گیت ’او میری چاندنی‘ پر اداکارہ سری دیوی کی پرفارمنس نے 90 کے دور کی یاد دلا دی۔
،تصویر کا کیپشنیش راج فلمز کی سپر ہٹ فلم ’چاندنی‘ کے گیت ’او میری چاندنی‘ پر اداکارہ سری دیوی کی پرفارمنس نے 90 کے دور کی یاد دلا دی۔
مادھوری ڈکشت خود پر فلمائے گئے گانے فلم دل تو پاگل ہے کے گانے’ارے رے ارے یہ کیا ہوا‘ کے ساتھ ریمپ پر اتریں۔
،تصویر کا کیپشنمادھوری ڈکشت خود پر فلمائے گئے گانے فلم دل تو پاگل ہے کے گانے’ارے رے ارے یہ کیا ہوا‘ کے ساتھ ریمپ پر اتریں۔
فیشن شو کے دوران رانی مکھرجی کو فلم ’ساتھيا‘ کے گانے پر ریمپ پر چلنے کا موقع ملا۔
،تصویر کا کیپشنفیشن شو کے دوران رانی مکھرجی کو فلم ’ساتھيا‘ کے گانے پر ریمپ پر چلنے کا موقع ملا۔
پریٹی زنٹا مشہور فلم ’ویر زارا‘ کے گانے ’تیرے لیے ہم ہیں جیے‘ پر پرفارم کرتے ہوئے ریمپ پر آئیں۔
،تصویر کا کیپشنپریٹی زنٹا مشہور فلم ’ویر زارا‘ کے گانے ’تیرے لیے ہم ہیں جیے‘ پر پرفارم کرتے ہوئے ریمپ پر آئیں۔
اداکارہ قطرینہ کیف نے یش چوپڑا کی آخری فلم ’جب تک ہے جان‘ کے ایک گانے پر کیٹ واک کی۔
،تصویر کا کیپشناداکارہ قطرینہ کیف نے یش چوپڑا کی آخری فلم ’جب تک ہے جان‘ کے ایک گانے پر کیٹ واک کی۔
شاہ رخ خان نے ’جب تک ہے جان‘ گا کر سنایا اور تب ریمپ پر ان کے ساتھ یش چوپڑا کی نو ہیروئنیں تھیں۔
،تصویر کا کیپشنشاہ رخ خان نے ’جب تک ہے جان‘ گا کر سنایا اور تب ریمپ پر ان کے ساتھ یش چوپڑا کی نو ہیروئنیں تھیں۔
اداکار شاہ رخ خان یش چوپڑہ کے ساتھ اپنے پرانے دنوں کو یاد کرتے ہوئے جذباتی ہو گئے۔
،تصویر کا کیپشناداکار شاہ رخ خان یش چوپڑہ کے ساتھ اپنے پرانے دنوں کو یاد کرتے ہوئے جذباتی ہو گئے۔
یش راج فلمز کے اس فیشن شو کے بعد شاہ رخ نے ٹوئٹر پر لکھا: ’22 سال تک سکرین پر جن اداکاراؤں کے ساتھ کام کیا، ان کے ساتھ آج ریمپ پر چلنے کے بعد بےحد خوش ہوں۔ کچھ کچھ جذباتی بھی۔‘
،تصویر کا کیپشنیش راج فلمز کے اس فیشن شو کے بعد شاہ رخ نے ٹوئٹر پر لکھا: ’22 سال تک سکرین پر جن اداکاراؤں کے ساتھ کام کیا، ان کے ساتھ آج ریمپ پر چلنے کے بعد بےحد خوش ہوں۔ کچھ کچھ جذباتی بھی۔‘