ایڈنبرا کا آرٹ میلہ تصاویر میں

ایڈنبرا میں ’دی فرنج‘ اور ’روئل ملٹری ٹیٹو‘ کےافتتاح کے ساتھ ہی شہر میں تہواروں کا موسم کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے: تصاویر

ڈیود میک کی اب تک کی سب سے بڑی ذاتی نمائش آٹھویں ایڈن برا فیسٹیول کا حصہ ہے۔
،تصویر کا کیپشنڈیود میک کی اب تک کی سب سے بڑی ذاتی نمائش آٹھویں ایڈن برا فیسٹیول کا حصہ ہے۔
ٹرنر پرائز جیتنے والے مارٹن کریڈ نے ’سکاٹ لینڈ سٹیپس‘ کی ایک سو چار سیڑھیوں کی ہر سیڑھی پر مختلف رنگ کا ماربل استعمال کیا ہے۔
،تصویر کا کیپشنٹرنر پرائز جیتنے والے مارٹن کریڈ نے ’سکاٹ لینڈ سٹیپس‘ کی ایک سو چار سیڑھیوں کی ہر سیڑھی پر مختلف رنگ کا ماربل استعمال کیا ہے۔
برطانیہ میں رہنے والے بھارتی سنگ تراش انیش کپور اپنے نئے اور پرانے فن پارے ’ایڈن برا کالج آف آرٹ سکلپچر‘ میں پیش کر رہے ہیں۔یہ ’انٹائٹللڈ‘ نامی فن پارہ پہلی مرتبہ برطانیہ میں اس تہوار میں پیش کیا جا رہا ہے۔
،تصویر کا کیپشنبرطانیہ میں رہنے والے بھارتی سنگ تراش انیش کپور اپنے نئے اور پرانے فن پارے ’ایڈن برا کالج آف آرٹ سکلپچر‘ میں پیش کر رہے ہیں۔یہ ’انٹائٹللڈ‘ نامی فن پارہ پہلی مرتبہ برطانیہ میں اس تہوار میں پیش کیا جا رہا ہے۔
عظیم امریکی آرٹسٹ رابرٹ روچن برگ کی انیس سو اسی اور نوے کی دہائی میں بنائی جانے والی پینٹینگز اور سکلپچر اس سال کے تہوار کا حصہ ہیں۔
،تصویر کا کیپشنعظیم امریکی آرٹسٹ رابرٹ روچن برگ کی انیس سو اسی اور نوے کی دہائی میں بنائی جانے والی پینٹینگز اور سکلپچر اس سال کے تہوار کا حصہ ہیں۔
مائیکل کریگ مارٹینی کی ’ڈی کنسٹرکٹنگ پی ایرو‘ نامی نمائش تین جانے مانے برطانوی ماہر فنون کی نمائشوں میں شامل کی جا رہی ہے۔
،تصویر کا کیپشنمائیکل کریگ مارٹینی کی ’ڈی کنسٹرکٹنگ پی ایرو‘ نامی نمائش تین جانے مانے برطانوی ماہر فنون کی نمائشوں میں شامل کی جا رہی ہے۔
جولیئن اوپی ایک اور برطانوی آرٹسٹ ہیں جن کا نقش کا کام اس سال تہوار میں ’ایڈن برا پرنٹ میکرز‘ میں دکھایا جائے گا۔
،تصویر کا کیپشنجولیئن اوپی ایک اور برطانوی آرٹسٹ ہیں جن کا نقش کا کام اس سال تہوار میں ’ایڈن برا پرنٹ میکرز‘ میں دکھایا جائے گا۔
ٹونی کریگ کے سکلپچر اور تصاویر ’سکاٹش نیشنل گیلری آف ماڈرن آرٹ‘ میں پیش کیے جا رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنٹونی کریگ کے سکلپچر اور تصاویر ’سکاٹش نیشنل گیلری آف ماڈرن آرٹ‘ میں پیش کیے جا رہے ہیں۔
امریکی آرٹسٹ انگرڈ کیلامی کی شہری پیش منظر سے متاثرہ پینٹنگ۔
،تصویر کا کیپشنامریکی آرٹسٹ انگرڈ کیلامی کی شہری پیش منظر سے متاثرہ پینٹنگ۔
یہ سنہ پندرہ سو تیتیس میں بنائی گئی پینٹنگ بھی اس سال کے تہوار میں شامل ہے۔
،تصویر کا کیپشنیہ سنہ پندرہ سو تیتیس میں بنائی گئی پینٹنگ بھی اس سال کے تہوار میں شامل ہے۔