آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
لال سنگھ چڈھا، عامر خان کے خواب کی تعبیر
انڈین اداکار عامر خان کی نئی فلم 'لال سنگھ چڈھا' رواں ہفتے ریلیز ہوئی ہے۔ یہ فلم سنہ 1994 کی آسکر ایوارڈ یافتہ انگریزی فلم 'فاریسٹ گمپ' سے ماخوذ ہے۔
اس فلم کے حقوق حاصل کرنے کے لیے عامر خان کو تقریباً ایک دہائی لگی لیکن ’لال سنگھ چڈھا‘ اصل امریکی فلم فاریسٹ گمپ سے کتنی مختلف ہے؟ دیکھیے عامر خان کی بی بی سی کے ساتھ یہ خصوصی گفتگو۔