ضیا محی الدین: ’میں ٹی وی دیکھتا ہی نہیں، بھونڈی زبان کی وجہ سے‘

،ویڈیو کیپشنضیا محی الدین سے ایک ملاقات

ناپا تھیٹر میں معروف اداکار اور ڈائریکٹر، ضیا محی الدین، مشہور ڈرامہ 'رومیو اینڈ جولیئٹ' اردو زبان میں ڈائریکٹ کر رہے ہیں۔

اس پلے کو پیش کرنے کا مقصد کیا ہے، اور کیا تقریباً 67 سال سے انڈسٹری میں کام کرنے والے لیجنڈ اداکار و ڈائریکٹر ضیا محی الدین اپنے کام سے مطمئن ہیں؟

جانیے صحافی براق شبیر اور محمد نبیل کے اس انٹرویو میں۔