آج کل کی کامیڈی پرانے زمانے سے کیسے مختلف ہے

ففٹی ففٹی اور الف نون سے لے کر عورت ناک اور بنانا نیوز تک۔۔۔ پاکستان میں کامیڈی نے کئی دور دیکھیں ہیں! لیکن آج کل کی کامیڈی پرانے زمانے سے کیسے مختلف ہے اور کیا اب کامیڈی کرنا زیادہ مشکل ہو گیا ہے؟