مس یونیورس کا تاج میکسیکو کی آندے میزا کے سر پر

کورونا کی وبا کی وجہ سے التوا کا شکار مس یونیورس کے مقابلے میں میکسیکو کی آندرے میزا 2021 کے مس یونیورس منتخب ہو گئی ہیں۔

آندرے میزا مس یونیورس

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنمس یونیورس کا تاج اس بار چیواوا شہر کی رہنے والی مس میکسیکو آندرے میزا کے سر پر سجا۔ کورونا کی وبا کے باعث 2020 میں مس یونیورس کا مقابلہ ملتوی کر دیا گیا تھا
مس یونیورس زوزینی تنزی

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنآندرے میزا کے سر پر تاج موجودہ مس یونیورس زوزیبنی تنزی نے سجایا۔ آندرے میزا نے مس یونیورس بننے پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ میں مقابلے میں شریک 73 خوبصورت خواتین میں سے مس یونیورس چنے جانے پر بہت فخر محسوس کر رہی ہوں
مس یونیورس مقابلہ

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنمس یونیورس نے کہا کہ موجودہ ترقی یافتہ دور میں خوبصورتی کے معیار بدل گئے ہیں۔ ہم کیسے دکھائی دیتے ہیں یہ خوبصورتی کا معیار نہیں بلکہ خوبصورتی کا اظہار ہمارے رویوں سے ہوتا ہے
مقابلے کے منتظمین

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنمس یونیورس آندرے میزا کا مقابلہ مقابلے کی منتظم الیویا کلپو کےہمراہ
مس یونیورس فائنلسٹ

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنمس یونیورس 2021 کی فائنلسٹ: آندرے میزا، مکسیکو، ایڈلین کیسٹلینو، انڈیا، جولیا گوما، برازیل، کمبرلی جمینز،ڈومینک ریپبلک، جینک مسیٹا ڈیل کیسٹیلو سٹیج پر۔مقا بلے کا انعقاد فلوریڈا کے سیمنول ہارڈراک ہوٹل اینڈ کسینو میں ہوا۔
ماریو لوپیز اور اولیویا کلپو

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشناس بار مس یونیورس کے مقابلے کا انعقاد ماریو لوپیز اور اولیویا کلپو کے زیر نگرانی ہوا
اسٹیفنیا سوٹو

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنپورٹو ریکو سے اسٹیفنیا سوٹو مس یونیورس کے مقابلے میں شریک
تزر ونٹ لاوین

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنمیانمار سے تزر ونٹ لاوین مس یونیورس کے مقابلے میں شریک ہوئیں
لورا گواگا

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنکولمبیا کی مس گواگا لورا مس یونیورس کے مقابلےمیں شریک
آسیہ برانچ

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنامریکہ کی آسیہ برانچ بھی مس یونیورس کے مقابلہ حسن میں شریک ہوئیں