کتھک ڈانسر لاک ڈاؤن کو اپنا فن نکھارنے کے لیے کیسے استعمال کر رہے ہیں؟

زندگی کے دیگر شعبوں کی طرح فنونِ لطیفہ سے متعلق ثقافتی سرگرمیاں بھی کورونا وائرس کے باعث کیے گئے لاک ڈاؤن سے متاثر ہوئی ہیں۔ لیکن کراچی کے ایک ثقافتی مرکز نے اِس مشکل سے نمٹنے کا انوکھا حل نکالا ہے۔

دیکھیے ہمارے ساتھی کریم الاسلام کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔