کورونا وائرس: اسرائیل میں لاک ڈاؤن کے دوران ڈریگ کوئین شو
اسرائیل میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے کلبز کا کاروبار بند ہے اور تقریبات بھی منعقد نہیں ہو رہیں تو اس ماحول میں روپ بدل کر عوام کو محظوظ کرنے والی ڈریگ کوئینز نے اپنا پیٹ پالنے کے لیے آن لائن شو کا سہارا لیا ہے۔ مزید جاننے کے لیے دیکھیے یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔