انڈین ریپر اور اداکار ادتیا پرتیک سنگھ سِسوڈیا یعنی بادشاہ: انجنیئر بنتے بنتے ریپر بن گئے

،آڈیو کیپشنانڈین ریپر اور اداکار ادتیا پرتیک سنگھ سِسوڈیا یعنی بادشاہ کی جن کے پہلے

آج ہم بات کریں گے انڈین ریپر اور اداکار ادتیا پرتیک سنگھ سِسوڈیا یعنی بادشاہ کی جن کے پہلے ہی گانے 'ڈی جے والے بابو میرا گانا لگا دے' نے ریکارڈ توڑ کامیابی حاصل کی تھی۔ سنیے نصرت جہاں کے ساتھ