آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
فریئر ہال: کراچی کا ٹک ٹاک لینڈ
اتوار کے روز کراچی کا فریئر ہال ایسے نوجوانوں سے بھر جاتا ہے جو وہاں جمع ہو کر اکھٹے ٹک ٹاک ویڈیوز بناتے ہیں۔
مزید جاننے کے لیے دیکھیے صحافی کاشف احمد کی ڈیجیٹل ویڈیو۔