باڈی شیمنگ: ملیے آرٹ کے ذریعے موٹاپے اور ڈپریشن کا مقابلہ کرنے والی حرا سے

،ویڈیو کیپشناوئے موٹی

لاہور سے تعلق رکھنے والی آرٹسٹ حرا مسرور فیٹ شیمنگ کا شکار رہی ہیں۔ انھوں نے اپنے فن پاروں کے ذریعے یہ پیغام دینے کی کوشش کی کہ لوگوں کی جانب سے کی جانے والی فیٹ شیمنگ کسی کی زندگی پر کیسے اثر انداز ہوتی ہے۔

مزید جاننے کے لیے دیکھیے ترہب اصغر اور وقاص انور کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔