سائرہ اور مائرہ: لاہور کے الحمرا ہال میں عاصمہ جہانگیر کی زندگی سے جڑے دو مشہور کیسز پر ڈرامہ

لاہور کے الحمرا ہال میں اجوکا تھیٹر کے زیر اہتمام سائرہ اور مائرہ کے نام سے کھیل پیش کیا جا رہا ہے۔

اس کھیل کی کہانی غیرت کے نام پر قتل کے ایسے مقدمات کے متعلق ہے جو معروف سماجی شخصیت اور وکیل عاصمہ جہانگیر نے لڑے۔ کھیل میں اداکاری کرنے والی اکثر نوجوان خواتین کی یہ پہلی تھیٹر پرفارمنس ہے۔ نازش ظفر کی ڈیجیٹل ویڈیو۔۔۔