آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’میری بیوی کو میرا میوزک پسند نہیں‘
کوک سٹوڈیو کا 12 واں سیزن جمعے کو شروع ہوا اور سر فہرست ناموں میں عاطف اسلم کی آواز کا جادو نمایاں نظر آیا۔ حالانکہ عاطف اسلم انٹرویو بہت کم دیتے ہیں ہماری ساتھی فیفی ہارون نے ان کے ساتھ کوک سٹوڈیو کے سیٹ پر ملاقات کی۔ سنیے ان کی خصوصی گفتگو۔