آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
شوبز راؤنڈ اپ: کیا بگ باس کی مقبولیت کی اصل وجہ سلمان خان ہیں؟
سلمان خان بگ باس 13 کے بارے میں کیا کہتے ہیں، اداکارہ عمائرہ دستور رشی کپور سے کس طرح متاثر ہیں اور ہمیش ریشمیا نے اپنی کامیابی کا سہرا کس کے سر باندھا ہے؟ یہ سب سنیے آج کے شوبز راؤنڈ اپ میں نصرت جہاں کےساتھ۔