آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
شو بز راؤنڈ اپ: ’شملہ میں کسی کو کہتی کہ اداکار بننا ہے تو لوگ ہنس دیتے‘
ابھرتی ہوئی اداکارہ سحر بامبا نے حال ہی میں سنی دیول کے بیٹے کرن دیول کے ساتھ نئی فلم ’پل پل دل کے پاس‘ میں کام کیا ہے۔ نصرت جہاں کے ساتھ اس ہفتے کے شوبز راؤنڈ اپ میں وہ بتاتی ہیں کس طرح انھیں بچپن سے شوبز میں جانے کا شوق تھا۔