انوراگ جن کی پہلی فلم ریلیز نہ ہو سکی
آج ہم بات کریں گے ہدایتکار، پروڈیوسر، سکرپٹ رائٹر اور اداکار انوراگ کشیپ کی جو منفرِد موضوعات اور انداز کی فلمیں بنانے کے لیے مشہور ہیں۔ تفصیل سنیے نصرت جہاں کی زبانی۔