آشا بھونسلے: انڈین فلم انڈسٹری کی کامیاب ترین پلے بیک سنگر
60 کی دہائی میں جہاں گیتا دت، شمشاد بیگم اور لتا منگیشکر جیسی منجھی ہوئی گلوکاراوں کا راج تھا وہیں آشا بونسلے کی چنچل ، تھرکتی اور شوخ آواز نے سب کا دل چرا لیا تھا۔ آج آشا بھوسلے اپنے فن میں تنوع کی وجہ سے انڈیا کی سب سے بڑی گلوکارہ کہی جا سکتی ہیں۔
نوٹ: یہ آڈیو سٹوری بی بی سی اردو کی ویب سائٹ پر پہلی بار ستمبر 2019 میں شائع ہوئی تھی اور اسے آشا بھونسلے کی سالگرہ کے موقعے پر دوبارہ پیش کیا جا رہا ہے۔