آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سیول میں بزرگوں کا ڈسکو: ’یہ کوئی کلب نہیں بلکہ ایک دوا ہے‘
جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں 65 برس سے زیادہ افراد کے لیے قائم کیے گئے ڈسکو کلب نے معمر افراد کی زندگی میں رنگ بھر دیے ہیں۔ یہ اپنی نوعیت کا پہلا منصوبہ ہے جسے مقامی حکومت نے شروع کیا اور اس کا مقصد ایک ایسے ملک میں تنہا اور ڈیمنشیا کے مریض افراد کی مدد کرنا ہے جہاں معمر افراد بڑھتے جا رہے ہیں۔